خبروں میں بتایا گيا ہے کہ عراقی اسلامی مزاحمت نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔
عراق کی اسلامی مزاحمت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصبوں کے خلاف جد و جہد، فلسطین و لبنان کے عوام کی مدد اورصیہونی حکومت کی طرف سے بچوں، خواتین اور بوڑھوں سمیت عام لوگوں کے قتل عام کے جواب کے لئے عراق کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدوں نے ہفتے کی صبح تل ابیب میں ایک اہم ٹارگیٹ کو نشانہ بنایا۔
بیان میں اسی طرح زور دیا گيا ہے کہ دشمن کے ٹھکانوں کو زيادہ شدت کے ساتھ نشانہ بنایا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ